تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 67

  1. هُوَ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ مِّنْ تُرَابٍ ثُمَّ مِنْ نُّطْفَةٍ ثُمَّ مِنْ عَلَقَةٍ ثُمَّ یُخْرِجُكُمْ طِفْلًا ثُمَّ لِتَبْلُغُوْۤا اَشُدَّكُمْ ثُمَّ لِتَكُوْنُوْا شُیُوْخًا١ۚ وَ مِنْكُمْ مَّنْ یُّتَوَفّٰى مِنْ قَبْلُ وَ لِتَبْلُغُوْۤا اَجَلًا مُّسَمًّى وَّ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ﴿67﴾

    1. هُوَوہ
    2. الَّذِيْجس نے
    3. خَلَقَكُمْپیدا کیا تمہیں
    4. مِّنْ تُرَابٍمٹی سے
    5. ثُمَّ مِنْ نُّطْفَةٍپھر نطفہ سے
    6. ثُمَّ مِنْ عَلَقَةٍپھر لوتھڑے سے
    7. ثُمَّپھر
    8. يُخْرِجُكُمْتمہیں نکالتا ہے وہ
    9. طِفْلًابچہ سا
    10. ثُمَّ لِتَبْلُغُوْٓاپھر تاکہ تم پہنچو
    11. اَشُدَّكُمْاپنی جوانی
    12. ثُمَّ لِتَكُوْنُوْاپھر تاکہ تم ہوجاؤ
    13. شُيُوْخًا ۚبوڑھے
    14. وَمِنْكُمْاور تم میں سے
    15. مَّنْ يُّتَوَفّٰىجو فوت ہوجاتا ہے
    16. مِنْ قَبْلُاس سے قبل
    17. وَلِتَبْلُغُوْٓااور تاکہ پہنچو
    18. اَجَلًا مُّسَمًّىوقت مقررہ
    19. وَّلَعَلَّكُمْاور تاکہ تم
    20. تَعْقِلُوْنَسمجھو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہی تو ہے جس نے تم کو (پہلے) مٹی سے پیدا کیا۔ ہھر نطفہ بنا کر پھر لوتھڑا بنا کر پھر تم کو نکالتا ہے (کہ تم) بچّے (ہوتے ہو) پھر تم اپنی جوانی کو پہنچتے ہو۔ پھر بوڑھے ہوجاتے ہو۔ اور کوئی تم میں سے پہلے ہی مرجاتا ہے اور تم (موت کے) وقت مقرر تک پہنچ جاتے ہو اور تاکہ تم سمجھو