تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 40. Al-Ghaafir · Ayah 70
الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِالْكِتٰبِ وَ بِمَاۤ اَرْسَلْنَا بِهٖ رُسُلَنَا١ۛ۫ فَسَوْفَ یَعْلَمُوْنَۙ﴿70﴾
- الَّذِيْنَجن لوگوں نے
- كَذَّبُوْاجھٹلایا
- بِالْكِتٰبِکتاب کو
- وَبِمَآاور اس کو جو
- اَرْسَلْنَاہم نے بھیجا
- بِهٖاسکے ساتھ
- رُسُلَنَا ڕاپنے رسول
- فَسَوْفَپس جلد
- يَعْلَمُوْنَوہ جان لیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جن لوگوں نے کتاب (خدا) کو اور جو کچھ ہم نے پیغمبروں کو دے کر بھیجا اس کو جھٹلایا۔ وہ عنقریب معلوم کرلیں گے