تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 12

  1. فَقَضٰىهُنَّ سَبْعَ سَمٰوَاتٍ فِیْ یَوْمَیْنِ وَ اَوْحٰى فِیْ كُلِّ سَمَآءٍ اَمْرَهَا١ؕ وَ زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنْیَا بِمَصَابِیْحَ١ۖۗ وَ حِفْظًا١ؕ ذٰلِكَ تَقْدِیْرُ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ﴿12﴾

    1. فَقَضٰهُنَّپھر اس نے بنائے
    2. سَبْعَسات
    3. سَمٰوَاتٍآسمان
    4. فِيْ يَوْمَيْنِدو دنوں میں
    5. وَاَوْحٰىاور وحی کردی
    6. فِيْمیں، کو
    7. كُلِّ سَمَآءٍہر آسمان
    8. اَمْرَهَا ۭاس کا کام
    9. وَزَيَّنَّااور ہم نے زینت دی
    10. السَّمَآءَ الدُّنْيَاآسمانِ دنیا
    11. بِمَصَابِيْحَ ڰچراغوں (ستاروں) سے
    12. وَحِفْظًا ۭاور حفاظت کیلئے
    13. ذٰلِكَ تَقْدِيْرُیہ اندازہ (فیصلہ)
    14. الْعَزِيْزِغالب
    15. الْعَلِيْمِعلم والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر دو دن میں سات آسمان بنائے اور ہر آسمان میں اس (کے کام) کا حکم بھیجا اور ہم نے آسمان دنیا کو چراغوں (یعنی ستاروں) سے مزین کیا اور (شیطانوں سے) محفوظ رکھا۔ یہ زبردست (اور) خبردار کے (مقرر کئے ہوئے) اندازے ہیں