تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 17
وَ اَمَّا ثَمُوْدُ فَهَدَیْنٰهُمْ فَاسْتَحَبُّوا الْعَمٰى عَلَى الْهُدٰى فَاَخَذَتْهُمْ صٰعِقَةُ الْعَذَابِ الْهُوْنِ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَۚ﴿17﴾
- وَاَمَّااور رہے
- ثَمُوْدُثمود
- فَهَدَيْنٰهُمْسو ہم نے راستہ دکھایا انہیں
- فَاسْتَحَبُّواتو انہوں نے پسند کیا
- الْعَمٰىاندھا رہنا
- عَلَيپر
- الْهُدٰىہدایت
- فَاَخَذَتْهُمْتو انہیں آپکڑا
- صٰعِقَةُچنگھاڑ
- الْعَذَابِعذاب
- الْهُوْنِذلت
- بِمَااس کی سزا میں جو
- كَانُوْا يَكْسِبُوْنَوہ کماتے (کرتے) تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو ثمود تھے ان کو ہم نے سیدھا رستہ دکھا دیا تھا مگر انہوں نے ہدایت کے مقابلے میں اندھا دھند رہنا پسند کیا تو ان کے اعمال کی سزا میں کڑک نے ان کو آپکڑا۔ اور وہ ذلت کا عذاب تھا