تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 42
لَّا یَاْتِیْهِ الْبَاطِلُ مِنْۢ بَیْنِ یَدَیْهِ وَ لَا مِنْ خَلْفِهٖ١ؕ تَنْزِیْلٌ مِّنْ حَكِیْمٍ حَمِیْدٍ﴿42﴾
- لَّا يَاْتِيْهِاسکے پاس نہیں آتا
- الْبَاطِلُباطل
- مِنْۢ بَيْنِ يَدَيْهِاسکے سامنے سے
- وَلَااور نہ
- مِنْ خَلْفِهٖ ۭاس کے پیچھے سے
- تَنْزِيْلٌنازل کیا گیا
- مِّنْسے
- حَكِيْمٍحکمت والے
- حَمِيْدٍسزاوار حمد
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس پر جھوٹ کا دخل نہ آگے سے ہوسکتا ہے نہ پیچھے سے۔ (اور) دانا (اور) خوبیوں والے (خدا) کی اُتاری ہوئی ہے