تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 48

  1. وَ ضَلَّ عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَدْعُوْنَ مِنْ قَبْلُ وَ ظَنُّوْا مَا لَهُمْ مِّنْ مَّحِیْصٍ﴿48﴾

    1. وَضَلَّ عَنْهُمْاور کھویا گیا ان سے
    2. مَّاجو
    3. كَانُوْا يَدْعُوْنَوہ پکارتے تھے
    4. مِنْ قَبْلُاس سے قبل
    5. وَظَنُّوْااور انہوں نے سمجھ لیا
    6. مَا لَهُمْنہیں ان کے لئے
    7. مِّنْ مَّحِيْصٍکوئی بچاؤ (خلاصی)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جن کو پہلے وہ (خدا کے سوا) پکارا کرتے تھے (سب) ان سے غائب ہوجائیں گے اور وہ یقین کرلیں گے کہ ان کے لئے مخلصی نہیں