تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 50

  1. وَ لَئِنْ اَذَقْنٰهُ رَحْمَةً مِّنَّا مِنْۢ بَعْدِ ضَرَّآءَ مَسَّتْهُ لَیَقُوْلَنَّ هٰذَا لِیْ١ۙ وَ مَاۤ اَظُنُّ السَّاعَةَ قَآئِمَةً١ۙ وَّ لَئِنْ رُّجِعْتُ اِلٰى رَبِّیْۤ اِنَّ لِیْ عِنْدَهٗ لَلْحُسْنٰى١ۚ فَلَنُنَبِّئَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِمَا عَمِلُوْا١٘ وَ لَنُذِیْقَنَّهُمْ مِّنْ عَذَابٍ غَلِیْظٍ﴿50﴾

    1. وَلَئِنْاور البتہ اگر
    2. اَذَقْنٰهُہم چکھائیں اسے
    3. رَحْمَةًرحمت
    4. مِّنَّااپنی طرف سے
    5. مِنْۢ بَعْدِبعد
    6. ضَرَّآءَکسی تکلیف
    7. مَسَّتْهُجو اس کو پہنچی
    8. لَيَقُوْلَنَّتو وہ ضرور کہے گا
    9. ھٰذَا لِيْ ۙیہ میرے لئے
    10. وَمَآ اَظُنُّاور میں خیال نہیں رکھتا
    11. السَّاعَةَقیامت
    12. قَآئِمَةً ۙقائم ہونے والی
    13. وَّلَئِنْاور البتہ اگر
    14. رُّجِعْتُمجھے لوٹایا گیا
    15. اِلٰى رَبِّيْٓاپنے رب کی طرف
    16. اِنَّ لِيْبیشک میرے لئے
    17. عِنْدَهٗاسکے پاس
    18. لَلْحُسْنٰى ۚالبتہ بھلائی
    19. فَلَنُنَبِّئَنَّپس ہم ضرور آگاہ کردیں گے
    20. الَّذِيْنَجن لوگوں نے
    21. كَفَرُوْاکفر کیا
    22. بِمَااس سے جو
    23. عَمِلُوْا ۡانہوں نے کیا (اعمال)
    24. وَلَنُذِيْقَنَّهُمْاور البتہ ہم ضرور چکھائیں انہیں
    25. مِّنْسے
    26. عَذَابٍایک عذاب
    27. غَلِيْظٍسخت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر تکلیف پہنچنے کے بعد ہم اس کو اپنی رحمت کا مزہ چکھاتے ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو میرا حق تھا اور میں نہیں خیال کرتا کہ قیامت برپا ہو۔ اور اگر (قیامت سچ مچ بھی ہو اور) میں اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا بھی جاؤں تو میرے لئے اس کے ہاں بھی خوشحالی ہے۔ پس کافر جو عمل کیا کرتے وہ ہم ان کو ضرور جتائیں گے اور ان کو سخت عذاب کا مزہ چکھائیں گے