تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 41. Fussilat · Ayah 7
الَّذِیْنَ لَا یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ كٰفِرُوْنَ﴿7﴾
- الَّذِيْنَوہ جو
- لَا يُؤْتُوْنَنہیں دیتے
- الزَّكٰوةَزکوۃ
- وَهُمْاور وہ
- بِالْاٰخِرَةِآخرت کے
- هُمْوہ
- كٰفِرُوْنَمنکر ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو زکوٰة نہیں دیتے اور آخرت کے بھی قائل نہیں