تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 17
اَللّٰهُ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ وَ الْمِیْزَانَ١ؕ وَ مَا یُدْرِیْكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ قَرِیْبٌ﴿17﴾
- اَللّٰهُ الَّذِيْٓاللہ وہ ذات ہے
- اَنْزَلَ الْكِتٰبَ بالْحَقِّجس نے نازل کی کتاب حق کے ساتھ
- وَالْمِيْزَانَاور میزان کو
- وَمَا يُدْرِيْكَاور کیا چیز بتائے تجھ کو
- لَعَلَّ السَّاعَةَشاید کہ قیامت
- قَرِيْبٌقریب ہی ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
خدا ہی تو ہے جس نے سچائی کے ساتھ کتاب نازل فرمائی اور (عدل وانصاف کی) ترازو۔ اور تم کو کیا معلوم شاید قیامت قریب ہی آ پہنچی ہو