تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 20
مَنْ كَانَ یُرِیْدُ حَرْثَ الْاٰخِرَةِ نَزِدْ لَهٗ فِیْ حَرْثِهٖ١ۚ وَ مَنْ كَانَ یُرِیْدُ حَرْثَ الدُّنْیَا نُؤْتِهٖ مِنْهَا وَ مَا لَهٗ فِی الْاٰخِرَةِ مِنْ نَّصِیْبٍ﴿20﴾
- مَنْ كَانَجو کوئی ہے
- يُرِيْدُارادہ رکھتا۔ چاہتا ہے
- حَرْثَ الْاٰخِرَةِآخرت کی کھیتی کا
- نَزِدْ لَهٗہم زیادہ کردیتے ہیں اس کے لیے
- فِيْ حَرْثِهٖاس کی کھیتی میں
- وَمَنْاور جو کوئی
- كَانَہے
- يُرِيْدُارادہ رکھتا
- حَرْثَ الدُّنْيَادنیا کی کھیتی کا
- نُؤْتِهٖ مِنْهَاہم دیتے ہیں اس کو اس میں سے
- وَمَا لَهٗاور نہیں اس کے لیے
- فِيمیں
- الْاٰخِرَةِآخرت (میں)
- مِنْ نَّصِيْبٍکوئی حصہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو شخص آخرت کی کھیتی کا خواستگار ہو اس کو ہم اس میں سے دیں گے۔ اور جو دنیا کی کھیتی کا خواستگار ہو اس کو ہم اس میں سے دے دیں گے۔ اور اس کا آخرت میں کچھ حصہ نہ ہوگا