تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 35
وَّ یَعْلَمَ الَّذِیْنَ یُجَادِلُوْنَ فِیْۤ اٰیٰتِنَا١ؕ مَا لَهُمْ مِّنْ مَّحِیْصٍ﴿35﴾
- وَّيَعْلَمَ الَّذِيْنَاور جان لیں گے وہ لوگ
- يُجَادِلُوْنَجو جھگڑتے ہیں
- فِيْٓ اٰيٰتِنَاہماری آیات میں
- ۭ مَانہیں
- لَهُمْان کے لیے
- مِّنْ مَّحِيْصٍکوئی بچنے کی جگہ۔ جائے پناہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (انتقام اس لئے لیا جائے کہ) جو لوگ ہماری آیتوں میں جھگڑتے ہیں۔ وہ جان لیں کہ ان کے لئے خلاصی نہیں