تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 37

  1. وَ الَّذِیْنَ یَجْتَنِبُوْنَ كَبٰٓئِرَ الْاِثْمِ وَ الْفَوَاحِشَ وَ اِذَا مَا غَضِبُوْا هُمْ یَغْفِرُوْنَۚ﴿37﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
    2. يَجْتَنِبُوْنَجو بچتے ہیں۔ اجتناب کرتے ہیں
    3. كَبٰٓئِرَ الْاِثْمِبڑے گناہوں سے
    4. وَالْفَوَاحِشَاور بےحیائی کی باتوں سے
    5. وَاِذَا مَا غَضِبُوْااور جب وہ غضب ناک ہوتے ہیں
    6. هُمْ يَغْفِرُوْنَتو وہ درگزر کرجاتے ہیں۔ معاف کرجاتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو بڑے بڑے گناہوں اور بےحیائی کی باتوں سے پرہیز کرتے ہیں۔ اور جب غصہ آتا ہے تو معاف کردیتے ہیں
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 42 : 37