تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 42. Ash-Shura · Ayah 42

  1. اِنَّمَا السَّبِیْلُ عَلَى الَّذِیْنَ یَظْلِمُوْنَ النَّاسَ وَ یَبْغُوْنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ١ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿42﴾

    1. اِنَّمَا السَّبِيْلُبیشک راستہ
    2. عَلَي الَّذِيْنَان لوگوں پر ہے
    3. يَظْلِمُوْنَ النَّاسَجو ظلم کرتے ہیں لوگوں پر
    4. وَيَبْغُوْنَاور بغاوت کرتے ہیں۔ زیادتی کرتے ہیں
    5. فِي الْاَرْضِزمین میں
    6. بِغَيْرِ الْحَقِّناحق
    7. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    8. لَهُمْان کے لیے
    9. عَذَابٌ اَلِيْمٌعذاب ہے دردناک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
الزام تو ان لوگوں پر ہے جو لوگوں پر ظلم کرتے ہیں اور ملک میں ناحق فساد پھیلاتے ہیں۔ یہی لوگ ہیں جن کو تکلیف دینے والا عذاب ہوگا