تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 31

  1. وَ قَالُوْا لَوْ لَا نُزِّلَ هٰذَا الْقُرْاٰنُ عَلٰى رَجُلٍ مِّنَ الْقَرْیَتَیْنِ عَظِیْمٍ﴿31﴾

    1. وَقَالُوْااور انہوں نے کہا
    2. لَوْلَا نُزِّلَکیوں نہیں نازل کیا گیا
    3. ھٰذَا الْقُرْاٰنُیہ قرآن
    4. عَلٰي رَجُلٍاوپر کسی شخص کے
    5. مِّنَسے
    6. الْقَرْيَتَيْنِدو بستیوں میں
    7. عَظِيْمٍعظمت والے ۔ بڑے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور (یہ بھی) کہنے لگے کہ یہ قرآن ان دونوں بستیوں (یعنی مکّے اور طائف) میں سے کسی بڑے آدمی پر کیوں نازل نہ کیا گیا؟