تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 42
اَوْ نُرِیَنَّكَ الَّذِیْ وَعَدْنٰهُمْ فَاِنَّا عَلَیْهِمْ مُّقْتَدِرُوْنَ﴿42﴾
- اَوْ نُرِيَنَّكَیا ہم دکھائیں آپ کو
- الَّذِيْوہ چیز
- وَعَدْنٰهُمْوعدہ کیا ہم نے ان سے
- فَاِنَّاتو بیشک ہم
- عَلَيْهِمْان پر
- مُقْتَدِرُوْنَقدرت رکھنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یا (تمہاری زندگی ہی میں) تمہیں وہ (عذاب) دکھا دیں گے جن کا ہم نے ان سے وعدہ کیا ہے ہم ان پر قابو رکھتے ہیں