تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 44
وَ اِنَّهٗ لَذِكْرٌ لَّكَ وَ لِقَوْمِكَ١ۚ وَ سَوْفَ تُسْئَلُوْنَ﴿44﴾
- وَاِنَّهٗاور بیشک وہ
- لَذِكْرٌالبتہ ذکر ہے
- لَّكَتیرے لیے
- وَلِقَوْمِكَاور تیری قوم کے لیے
- وَسَوْفَ تُسْئَلُوْنَاور عنقریب تم پوچھے جاؤ گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ (قرآن) تمہارے لئے اور تمہاری قوم کے لئے نصیحت ہے اور (لوگو) تم سے عنقریب پرسش ہوگی