تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 6

  1. وَ كَمْ اَرْسَلْنَا مِنْ نَّبِیٍّ فِی الْاَوَّلِیْنَ﴿6﴾

    1. وَكَمْ اَرْسَلْنَااور کتنے ہی بھیجے ہم نے
    2. مِنْ نَّبِيٍّنبیوں میں سے
    3. فِي الْاَوَّلِيْنَپہلوں میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے پہلے لوگوں میں بھی بہت سے پیغمبر بھیجے تھے