تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 60
وَ لَوْ نَشَآءُ لَجَعَلْنَا مِنْكُمْ مَّلٰٓئِكَةً فِی الْاَرْضِ یَخْلُفُوْنَ﴿60﴾
- وَلَوْ نَشَآءُاور اگر ہم چاہیں
- لَجَعَلْنَاالبتہ ہم بنادیں
- مِنْكُمْتم سے
- مَّلٰٓئِكَةًفرشتوں کو
- فِيمیں
- الْاَرْضِزمین (میں)
- يَخْلُفُوْنَوہ جانشنین ہوں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر ہم چاہتے تو تم میں سے فرشتے بنا دیتے جو تمہاری جگہ زمین میں رہتے