تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 64

  1. اِنَّ اللّٰهَ هُوَ رَبِّیْ وَ رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ١ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ﴿64﴾

    1. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ تعالیٰ
    2. هُوَ رَبِّيْوہ رب ہے میرا
    3. وَرَبُّكُمْاور رب تمہارا
    4. فَاعْبُدُوْهُپس عبادت کرو اس کی
    5. ھٰذَایہ ہے
    6. صِرَاطٌراستہ
    7. مُّسْتَقِيْمٌسیدھا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کچھ شک نہیں کہ خدا ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے پس اسی کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا رستہ ہے