تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 67
اَلْاَخِلَّآءُ یَوْمَئِذٍۭ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ اِلَّا الْمُتَّقِیْنَؕ۠ع﴿67﴾
- اَلْاَخِلَّآءُدوست
- يَوْمَئِذٍۢآج کے دن
- بَعْضُهُمْان میں سے بعض
- لِبَعْضٍبعض کے لیے
- عَدُوٌّدشمن ہوں گے
- اِلَّا الْمُتَّقِيْنَمگر تقوی والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(جو آپس میں) دوست (ہیں) اس روز ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے۔ مگر پرہیزگار (کہ باہم دوست ہی رہیں گے)