تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 8
فَاَهْلَكْنَاۤ اَشَدَّ مِنْهُمْ بَطْشًا وَّ مَضٰى مَثَلُ الْاَوَّلِیْنَ﴿8﴾
- فَاَهْلَكْنَآتو ہلاک کردیا ہم نے
- اَشَدَّ مِنْهُمْسب سے طاقتور کو ان میں سے
- بَطْشًاپکڑ میں
- وَّمَضٰىاور گزر چکی
- مَثَلُ الْاَوَّلِيْنَمثال پہلوں کی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو جو ان میں سخت زور والے تھے ان کو ہم نے ہلاک کردیا اور اگلے لوگوں کی حالت گزر گئی