تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 80

  1. اَمْ یَحْسَبُوْنَ اَنَّا لَا نَسْمَعُ سِرَّهُمْ وَ نَجْوٰىهُمْ١ؕ بَلٰى وَ رُسُلُنَا لَدَیْهِمْ یَكْتُبُوْنَ﴿80﴾

    1. اَمْ يَحْسَبُوْنَیا وہ سمجھتے ہیں
    2. اَنَّابیشک ہم
    3. لَا نَسْمَعُنہیں ہم سنتے
    4. سِرَّهُمْان کی راز کی باتیں
    5. وَنَجْوٰىهُمْاور ان کی سرگوشیاں
    6. بَلٰىکیوں نہیں
    7. وَرُسُلُنَااور ہمارے بھیجے ہوئے
    8. لَدَيْهِمْ يَكْتُبُوْنَان کے پاس لکھ رہے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا یہ لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ ہم ان کی پوشیدہ باتوں اور سرگوشیوں کو سنتے نہیں؟ ہاں ہاں (سب سنتے ہیں) اور ہمارے فرشتے ان کے پاس (ان کی سب باتیں) لکھ لیتے ہیں