تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 43. Az-Zukhruf · Ayah 82

  1. سُبْحٰنَ رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا یَصِفُوْنَ﴿82﴾

    1. سُبْحٰنَپاک ہے
    2. رَبِّ السَّمٰوٰتِرب آسمانوں کا
    3. وَالْاَرْضِاور زمین کا
    4. رَبِّ الْعَرْشِرب عرش کا
    5. عَمَّا يَصِفُوْنَاس سے جو وہ بیان کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں آسمانوں اور زمین کا مالک (اور) عرش کا مالک اس سے پاک ہے