تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 19
وَّ اَنْ لَّا تَعْلُوْا عَلَى اللّٰهِ١ۚ اِنِّیْۤ اٰتِیْكُمْ بِسُلْطٰنٍ مُّبِیْنٍۚ﴿19﴾
- وَّاَنْ لَّااور یہ کہ نہ
- تَعْلُوْاتم سرکشی کرو
- عَلَي اللّٰهِاللہ کے مقابلے پر
- اِنِّىْٓبیشک میں
- اٰتِيْكُمْلایا ہوں تمہارے پاس
- بِسُلْطٰنٍ مُّبِيْنٍکھلی دلیل
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور خدا کے سامنے سرکشی نہ کرو۔ میں تمہارے پاس کھلی دلیل لے کر آیا ہوں