تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 23
فَاَسْرِ بِعِبَادِیْ لَیْلًا اِنَّكُمْ مُّتَّبَعُوْنَۙ﴿23﴾
- فَاَسْرِ بِعِبَادِيْتو لے چل میرے بندوں کو
- لَيْلًاراتوں رات
- اِنَّكُمْبیشک تم
- مُّتَّبَعُوْنَتم پیچھا کیے جانے والے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(خدا نے فرمایا کہ) میرے بندوں کو راتوں رات لے کر چلے جاؤ اور (فرعونی) ضرور تمہارا تعاقب کریں گے