تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 41
یَوْمَ لَا یُغْنِیْ مَوْلًى عَنْ مَّوْلًى شَیْئًا وَّ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَۙ﴿41﴾
- يَوْمَجس دن
- لَا يُغْنِيْنہ کام آئے گا
- مَوْلًىکوئی عزیز۔ قریب
- عَنْ مَّوْلًىعزیز کو۔ قریب کو
- شَيْئًاکچھ بھی
- وَّلَا هُمْاور نہ وہ
- يُنْصَرُوْنَمددئیے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس دن کوئی دوست کسی دوست کے کچھ کام نہ آئے گا اور نہ ان کو مدد ملے گی