تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 44. Ad-Dukhaan · Ayah 55
یَدْعُوْنَ فِیْهَا بِكُلِّ فَاكِهَةٍ اٰمِنِیْنَۙ﴿55﴾
- يَدْعُوْنَوہ طلب کریں گے
- فِيْهَااس میں
- بِكُلِّہر قسم کے
- فَاكِهَةٍپھل
- اٰمِنِيْنَامن سے رہنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہاں خاطر جمع سے ہر قسم کے میوے منگوائیں گے (اور کھائیں گے)