تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 11
هٰذَا هُدًى١ۚ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ لَهُمْ عَذَابٌ مِّنْ رِّجْزٍ اَلِیْمٌ۠ع﴿11﴾
- ھٰذَا هُدًىیہ ہے ہدایت
- وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْااور وہ لوگ جنہوں نے انکار کیا
- بِاٰيٰتِآیات کا
- رَبِّهِمْاپنے رب کی
- لَهُمْان کے لیے
- عَذَابٌعذاب ہے
- مِّنْ رِّجْزٍ اَلِيْمٌہے قرار کرنے والا۔ رسوا کن
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ ہدایت (کی کتاب) ہے۔ اور جو لوگ اپنے پروردگار کی آیتوں سے انکار کرتے ہیں ان کو سخت قسم کا درد دینے والا عذاب ہوگا