تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 14

  1. قُلْ لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا یَغْفِرُوْا لِلَّذِیْنَ لَا یَرْجُوْنَ اَیَّامَ اللّٰهِ لِیَجْزِیَ قَوْمًۢا بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ﴿14﴾

    1. قُلْکہہ دیجئے
    2. لِّلَّذِيْنَ اٰمَنُوْاان لوگوں کو جو ایمان لائے
    3. يَغْفِرُوْادرگزر کریں
    4. لِلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے
    5. لَا يَرْجُوْنَنہیں وہ امید رکھتے
    6. اَيَّامَ اللّٰهِاللہ کے دنوں کی
    7. لِيَجْزِيَتاکہ وہ بدلہ دے
    8. قَوْمًۢاایک قوم کو
    9. بِمَابوجہ اس کے جو
    10. كَانُوْاتھے وہ
    11. يَكْسِبُوْنَکمائی کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مومنوں سے کہہ دو کہ جو لوگ خدا کے دنوں کی (جو اعمال کے بدلے کے لئے مقرر ہیں) توقع نہیں رکھتے ان سے درگزر کریں۔ تاکہ وہ ان لوگوں کو ان کے اعمال کا بدلے دے