تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 19
اِنَّهُمْ لَنْ یُّغْنُوْا عَنْكَ مِنَ اللّٰهِ شَیْئًا١ؕ وَ اِنَّ الظّٰلِمِیْنَ بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍ١ۚ وَ اللّٰهُ وَلِیُّ الْمُتَّقِیْنَ﴿19﴾
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- لَنْ يُّغْنُوْانہیں کام آسکتے
- عَنْكَتجھ کو
- مِنَ اللّٰهِاللہ سے
- شَيْئًاکچھ بھی
- وَاِنَّاور بیشک
- الظّٰلِمِيْنَظالم لوگ
- بَعْضُهُمْان میں سے بعض
- اَوْلِيَآءُدوست ہیں
- بَعْضٍبعض کے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- وَلِيُّدوست ہے
- الْمُتَّقِيْنَمتقی لوگوں کا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ خدا کے سامنے تمہارے کسی کام نہیں آئیں گے۔ اور ظالم لوگ ایک دوسرے کے دوست ہوتے ہیں۔ اور خدا پرہیزگاروں کا دوست ہے