تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 22

  1. وَ خَلَقَ اللّٰهُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ بِالْحَقِّ وَ لِتُجْزٰى كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ﴿22﴾

    1. وَخَلَقَ اللّٰهُاور پیدا کیا اللہ نے
    2. السَّمٰوٰتِآسمانوں کو
    3. وَالْاَرْضَاور زمین
    4. بالْحَقِّحق (حکمت) کے ساتھ
    5. وَلِتُجْزٰىاور تا کہ بدلہ دیا جائے
    6. كُلُّ نَفْسٍۢہر شخص
    7. بِمَااس کا
    8. كَسَبَتْجو اس نے کمایا (اعمال)
    9. وَهُمْاور وہ
    10. لَا يُظْلَمُوْنَظلم نہ کئے جائیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور خدا نے آسمانوں اور زمین کو حکمت سے پیدا کیا ہے اور تاکہ ہر شخص اپنے اعمال کا بدلہ پائے اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا