تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 28

  1. وَ تَرٰى كُلَّ اُمَّةٍ جَاثِیَةً١۫ كُلُّ اُمَّةٍ تُدْعٰۤى اِلٰى كِتٰبِهَا١ؕ اَلْیَوْمَ تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿28﴾

    1. وَتَرٰىاور تم دیکھو گے
    2. كُلَّ اُمَّةٍہر امت کو
    3. جَاثِيَةًگھٹنوں پر گری ہوئی۔ زانوؤں پر گری ہوئی
    4. كُلُّ اُمَّةٍہر امت
    5. تُدْعٰٓىبلائی جائے گی
    6. اِلٰى كِتٰبِهَاطرف اپنے اعمال نامے کے
    7. اَلْيَوْمَآج
    8. تُجْزَوْنَتم جزا دئیے جاؤ گے
    9. مَا كُنْتُمْجو تھے تم
    10. تَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور تم ہر ایک فرقے کو دیکھو گے کہ گھٹنوں کے بل بیٹھا ہوگا۔ اور ہر ایک جماعت اپنی کتاب (اعمال) کی طرف بلائی جائے گی۔ جو کچھ تم کرتے رہے ہو آج تم کو اس کا بدلہ دیا جائے گا
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 45 : 28