تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 45. Al-Jaathiya · Ayah 9
وَ اِذَا عَلِمَ مِنْ اٰیٰتِنَا شَیْئَا اِ۟تَّخَذَهَا هُزُوًا١ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌؕ﴿9﴾
- وَاِذَااور جب
- عَلِمَوہ جان لیتا ہے
- مِنْ اٰيٰتِنَاہماری آیات میں سے
- شَيْئَۨاکوئی چیز
- اتَّخَذَهَابنالیتا ہے اس کو
- هُزُوًامذاق
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- لَهُمْان کے لیے
- عَذَابٌ مُّهِيْنٌعذاب ہے رسوا کرنے والا۔ ذلیل کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب ہماری کچھ آیتیں اسے معلوم ہوتی ہیں تو ان کی ہنسی اُڑاتا ہے۔ ایسے لوگوں کے لئے ذلیل کرنے والا عذاب ہے