تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 46. Al-Ahqaf · Ayah 10

  1. قُلْ اَرَءَیْتُمْ اِنْ كَانَ مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ وَ كَفَرْتُمْ بِهٖ وَ شَهِدَ شَاهِدٌ مِّنْۢ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ عَلٰى مِثْلِهٖ فَاٰمَنَ وَ اسْتَكْبَرْتُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ۠ع﴿10﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. اَرَءَيْتُمْبھلا تم دیکھو تو
    3. اِنْ كَانَاگر ہے
    4. مِنْ عِنْدِ اللّٰهِاللہ کے پاس سے
    5. وَكَفَرْتُمْاور تم نے انکار کیا
    6. بِهٖاسکا
    7. وَشَهِدَاور گواہی دی
    8. شَاهِدٌایک گواہ
    9. مِّنْۢسے
    10. بَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَبنی اسرائیل
    11. عَلٰي مِثْلِهٖاس جیسی (ایک کتاب) پر
    12. فَاٰمَنَپھر وہ ایمان لے آیا
    13. وَاسْتَكْبَرْتُمْ ۭاور تم نے تکبر کیا
    14. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    15. لَا يَهْدِيہدایت نہیں دیتا
    16. الْقَوْمَلوگ
    17. الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہو کہ بھلا دیکھو تو اگر یہ (قرآن) خدا کی طرف سے ہو اور تم نے اس سے انکار کیا اور بنی اسرائیل میں سے ایک گواہ اسی طرح کی ایک (کتاب) کی گواہی دے چکا اور ایمان لے آیا اور تم نے سرکشی کی (تو تمہارے ظالم ہونے میں کیا شک ہے)۔ بےشک خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا