تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 46. Al-Ahqaf · Ayah 18

  1. اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ حَقَّ عَلَیْهِمُ الْقَوْلُ فِیْۤ اُمَمٍ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّنَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا خٰسِرِیْنَ﴿18﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    2. الَّذِيْنَوہ جو
    3. حَقَّثابت ہوگئی
    4. عَلَيْهِمُان پر
    5. الْقَوْلُبات (عذاب)
    6. فِيْٓ اُمَمٍامتوں میں
    7. قَدْ خَلَتْگزر چکیں
    8. مِنْ قَبْلِهِمْان سے قبل
    9. مِّنَ الْجِنِّجنات سے
    10. وَالْاِنْسِ ۭاور انسان (جمع)
    11. اِنَّهُمْ كَانُوْابیشک وہ تھے
    12. خٰسِرِيْنَخسارہ پانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہی وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں جنوں اور انسانوں کی (دوسری) اُمتوں میں سے جو ان سے پہلے گزر چکیں عذاب کا وعدہ متحقق ہوگیا۔ بےشک وہ نقصان اٹھانے والے تھے