تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 46. Al-Ahqaf · Ayah 20

  1. وَ یَوْمَ یُعْرَضُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا عَلَى النَّارِ١ؕ اَذْهَبْتُمْ طَیِّبٰتِكُمْ فِیْ حَیَاتِكُمُ الدُّنْیَا وَ اسْتَمْتَعْتُمْ بِهَا١ۚ فَالْیَوْمَ تُجْزَوْنَ عَذَابَ الْهُوْنِ بِمَا كُنْتُمْ تَسْتَكْبِرُوْنَ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ وَ بِمَا كُنْتُمْ تَفْسُقُوْنَ۠ع﴿20﴾

    1. وَيَوْمَاور جس دن
    2. يُعْرَضُلائے جائیں گے
    3. الَّذِيْنَ كَفَرُوْاوہ جنہوں نے کفر کیا (کافر)
    4. عَلَي النَّارِ ۭآگ کے سامنے
    5. اَذْهَبْتُمْتم لے گئے (حاصل کرچکے)
    6. طَيِّبٰتِكُمْاپنی نعمتیں
    7. فِيْ حَيَاتِكُمُ الدُّنْيَااپنی دنیا کی زندگی میں
    8. وَاسْتَمْتَعْتُمْاور تم فائدہ اٹھاچکے
    9. بِهَا ۚان کا
    10. فَالْيَوْمَپس آج
    11. تُجْزَوْنَتمہیں بدلہ دیا جائے گا
    12. عَذَابَ الْهُوْنِرسوائی کا عذاب
    13. بِمَااس لئے کہ
    14. كُنْتُمْ تَسْتَكْبِرُوْنَتم تکبر کرتے تھے
    15. فِي الْاَرْضِزمین میں
    16. بِغَيْرِ الْحَقِّناحق
    17. وَبِمَااور اس لئے کہ
    18. كُنْتُمْ تَفْسُقُوْنَتم نافرمانیاں کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جس دن کافر دوزخ کے سامنے کئے جائیں گے (تو کہا جائے گا کہ) تم اپنی دنیا کی زندگی میں لذتیں حاصل کرچکے اور ان سے متمتع ہوچکے سو آج تم کو ذلت کا عذاب ہے، (یہ) اس کی سزا (ہے) کہ تم زمین میں ناحق غرور کیا کرتے تھے۔ اور اس کی بدکرداری کرتے تھے