تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 46. Al-Ahqaf · Ayah 6
وَ اِذَا حُشِرَ النَّاسُ كَانُوْا لَهُمْ اَعْدَآءً وَّ كَانُوْا بِعِبَادَتِهِمْ كٰفِرِیْنَ﴿6﴾
- وَاِذَااور جب
- حُشِرَجمع کئے جائیں گے
- النَّاسُلوگ
- كَانُوْاوہ ہوں گے
- لَهُمْان کے
- اَعْدَآءًدشمن
- وَّكَانُوْااور ہوں گے
- بِعِبَادَتِهِمْان کی عبادت سے
- كٰفِرِيْنَمنکر (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب لوگ جمع کئے جائیں گے تو وہ ان کے دشمن ہوں گے اور ان کی پرستش سے انکار کریں گے