تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 47. Muhammad · Ayah 11
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ مَوْلَى الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ اَنَّ الْكٰفِرِیْنَ لَا مَوْلٰى لَهُمْ۠ع﴿11﴾
- ذٰلِكَیہ
- بِاَنَّ اللّٰهَاس لئے کہ اللہ
- مَوْلَىکارساز
- الَّذِيْنَان لوگوں کا جو
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَاَنَّ الْكٰفِرِيْنَاور یہ کہ کافروں
- لَا مَوْلٰىکوئی کارساز نہیں
- لَهُمْان کے لئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ اس لئے کہ جو مومن ہیں ان کا خدا کارساز ہے اور کافروں کا کوئی کارساز نہیں