تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 47. Muhammad · Ayah 13
وَ كَاَیِّنْ مِّنْ قَرْیَةٍ هِیَ اَشَدُّ قُوَّةً مِّنْ قَرْیَتِكَ الَّتِیْۤ اَخْرَجَتْكَ١ۚ اَهْلَكْنٰهُمْ فَلَا نَاصِرَ لَهُمْ﴿13﴾
- وَكَاَيِّنْاور بہت سی
- مِّنْ قَرْيَةٍبستیاں
- هِىَ اَشَدُّوہ بہت ہی سخت
- قُوَّةًقوت میں
- مِّنْ قَرْيَتِكَآپ کی بستی سے
- الَّتِيْٓوہ جس
- اَخْرَجَتْكَ ۚآپ کو نکال دیا
- اَهْلَكْنٰهُمْہم نے ہلاک کردیا انہیں
- فَلَاتو نہ
- نَاصِرَکوئی مدد کرنے والا
- لَهُمْان کے لئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور بہت سی بستیاں تمہاری بستی سے جس (کے باشندوں نے تمہیں وہاں) سے نکال دیا زور وقوت میں کہیں بڑھ کر تھیں ہم نے ان کا ستیاناس کردیا اور ان کا کوئی مددگار نہ ہوا