تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 47. Muhammad · Ayah 23
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ لَعَنَهُمُ اللّٰهُ فَاَصَمَّهُمْ وَ اَعْمٰۤى اَبْصَارَهُمْ﴿23﴾
- اُولٰٓئِكَیہی ہیں
- الَّذِيْنَوہ لوگ جن پر
- لَعَنَهُمُ اللّٰهُاللہ نے لعنت کی
- فَاَصَمَّهُمْپھر ان کو بہرا کردیا
- وَاَعْمٰٓىاور اندھا کردیا
- اَبْصَارَهُمْان کی آنکھیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہی لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور ان (کے کانوں) کو بہرا اور (ان کی) آنکھوں کو اندھا کردیا ہے