تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 47. Muhammad · Ayah 25
اِنَّ الَّذِیْنَ ارْتَدُّوْا عَلٰۤى اَدْبَارِهِمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا تَبَیَّنَ لَهُمُ الْهُدَى١ۙ الشَّیْطٰنُ سَوَّلَ لَهُمْ١ؕ وَ اَمْلٰى لَهُمْ﴿25﴾
- اِنَّ الَّذِيْنَبیشک جو لوگ
- ارْتَدُّوْاپلٹ گئے
- عَلٰٓي اَدْبَارِهِمْاپنی پشت پر
- مِّنْۢ بَعْدِاس کے بعد
- مَا تَبَيَّنَجب واضح ہوگئی
- لَهُمُان کے لئے
- الْهُدَى ۙہدایت
- الشَّيْطٰنُشیطان
- سَوَّلَآراستہ کر دکھایا
- لَهُمْ ۭان کے لئے
- وَاَمْلٰىاور ڈھیل دی
- لَهُمْان کو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ راہ ہدایت ظاہر ہونے کے بعد پیٹھ دے کر پھر گئے۔ شیطان نے (یہ کام) ان کو مزین کر دکھایا اور انہیں طول (عمر کا وعدہ) دیا