تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 47. Muhammad · Ayah 28

  1. ذٰلِكَ بِاَنَّهُمُ اتَّبَعُوْا مَاۤ اَسْخَطَ اللّٰهَ وَ كَرِهُوْا رِضْوَانَهٗ فَاَحْبَطَ اَعْمَالَهُمْ۠ع﴿28﴾

    1. ذٰلِكَیہ
    2. بِاَنَّهُمُاس لئے کہ انہوں نے
    3. اتَّبَعُوْاپیروی کی
    4. مَآ اَسْخَطَجس نے ناراض کیا
    5. اللّٰهَاللہ کو
    6. وَكَرِهُوْااور انہوں نے پسند نہ کیا
    7. رِضْوَانَهٗاس کی رضا
    8. فَاَحْبَطَتو اس نے اکارت کردئیے
    9. اَعْمَالَهُمْان کے اعمال
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ اس لئے کہ جس چیز سے خدا ناخوش ہے یہ اس کے پیچھے چلے اور اس کی خوشنودی کو اچھا نہ سمجھے تو اُس نے بھی ان کے عملوں کو برباد کر دیا