تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 47. Muhammad · Ayah 3
ذٰلِكَ بِاَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوا اتَّبَعُوا الْبَاطِلَ وَ اَنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّبَعُوا الْحَقَّ مِنْ رَّبِّهِمْ١ؕ كَذٰلِكَ یَضْرِبُ اللّٰهُ لِلنَّاسِ اَمْثَالَهُمْ﴿3﴾
- ذٰلِكَیہ
- بِاَنَّاس لئے کہ
- الَّذِيْنَجن لوگوں نے
- كَفَرُواکفر کیا
- اتَّبَعُواانہوں نے پیروی کی
- الْبَاطِلَباطل کی
- وَاَنَّ الَّذِيْنَاور یہ کہ جو لوگ
- اٰمَنُواایمان لائے
- اتَّبَعُواانہوں نے پیروی کی
- الْحَقَّحق کی
- مِنْسے
- رَّبِّهِمْ ۭاپنا رب
- كَذٰلِكَاسی طرح
- يَضْرِبُ اللّٰهُاللہ بیان کرتا ہے
- لِلنَّاسِلوگوں کے لئے
- اَمْثَالَهُمْان کی مثالیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ (حبط اعمال اور اصلاح حال) اس لئے ہے کہ جن لوگوں نے کفر کیا انہوں نے جھوٹی بات کی پیروی کی اور جو ایمان لائے وہ اپنے پروردگار کی طرف سے (دین) حق کے پیچھے چلے۔ اسی طرح خدا لوگوں سے ان کے حالات بیان فرماتا ہے