تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 47. Muhammad · Ayah 31
وَ لَنَبْلُوَنَّكُمْ حَتّٰى نَعْلَمَ الْمُجٰهِدِیْنَ مِنْكُمْ وَ الصّٰبِرِیْنَ١ۙ وَ نَبْلُوَاۡ اَخْبَارَكُمْ﴿31﴾
- وَلَنَبْلُوَنَّكُمْاور ہم ضرور آزمائیں گے تمہیں
- حَتّٰىیہاں تک کہ
- نَعْلَمَہم جان لیں
- الْمُجٰهِدِيْنَمجاہدوں کو
- مِنْكُمْتم میں سے
- وَالصّٰبِرِيْنَ ۙاور صبر کرنے والے
- وَنَبْلُوَا۟اور ہم جانچ لیں
- اَخْبَارَكُمْتمہاری خبریں (حالات)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم تو لوگوں کو آزمائیں گے تاکہ جو تم میں لڑائی کرنے والے اور ثابت قدم رہنے والے ہیں ان کو معلوم کریں۔ اور تمہارے حالات جانچ لیں