تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 47. Muhammad · Ayah 6
وَ یُدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَ عَرَّفَهَا لَهُمْ﴿6﴾
- وَيُدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَاور داخل کرے گا انہیں جنت میں
- عَرَّفَهَااس نے اس سے شناسا کردیا ہے
- لَهُمْانہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان کو بہشت میں جس سے انہیں شناسا کر رکھا ہے داخل کرے گا