تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 48. Al-Fath · Ayah 17

  1. لَیْسَ عَلَى الْاَعْمٰى حَرَجٌ وَّ لَا عَلَى الْاَعْرَجِ حَرَجٌ وَّ لَا عَلَى الْمَرِیْضِ حَرَجٌ١ؕ وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ یُدْخِلْهُ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۚ وَ مَنْ یَّتَوَلَّ یُعَذِّبْهُ عَذَابًا اَلِیْمًا۠ع﴿17﴾

    1. لَيْسَنہیں
    2. عَلَي الْاَعْمٰىاندھے پر
    3. حَرَجٌکوئی تنگی (گناہ)
    4. وَّلَااور نہیں
    5. عَلَي الْاَعْرَجِلنگڑے پر
    6. حَرَجٌکوئی گناہ
    7. وَّلَااور نہ
    8. عَلَي الْمَرِيْضِمریض پر
    9. حَرَجٌ ۭکوئی گناہ
    10. وَمَنْاور جو
    11. يُّطِعِ اللّٰهَاطاعت کریگا اللہ کی
    12. وَرَسُوْلَهٗاور اسکے رسول کی
    13. يُدْخِلْهُوہ داخل کریگا اسے
    14. جَنّٰتٍباغات
    15. تَجْرِيْبہتی ہیں
    16. مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے
    17. الْاَنْهٰرُ ۚنہریں
    18. وَمَنْ يَّتَوَلَّاور جو پھر جائے گا
    19. يُعَذِّبْهُوہ عذاب دے گا اسے
    20. عَذَابًا اَلِيْمًاعذاب دردناک
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
نہ تو اندھے پر گناہ ہے (کہ سفر جنگ سے پیچھے رہ جائے) اور نہ لنگڑے پر گناہ ہے اور نہ بیمار پر گناہ ہے۔ اور جو شخص خدا اور اس کے پیغمبر کے فرمان پر چلے گا خدا اس کو بہشتوں میں داخل کرے گا جن کے تلے نہریں بہہ رہی ہیں۔ اور جو روگردانی کرے گا اسے برے دکھ کی سزا دے گا