تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 49. Al-Hujuraat · Ayah 10

  1. اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ اِخْوَةٌ فَاَصْلِحُوْا بَیْنَ اَخَوَیْكُمْ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ۠ع﴿10﴾

    1. اِنَّمَااسکے سوا نہیں
    2. الْمُؤْمِنُوْنَمومن (جمع)
    3. اِخْوَةٌبھائی
    4. فَاَصْلِحُوْاپس صلح کرادو
    5. بَيْنَدرمیان
    6. اَخَوَيْكُمْ ۚاپنے بھائیوں کے
    7. وَاتَّقُوا اللّٰهَاور ڈرو اللہ سے
    8. لَعَلَّكُمْتاکہ تم پر
    9. تُرْحَمُوْنَرحم کیا جائے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مومن تو آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ تو اپنے دو بھائیوں میں صلح کرادیا کرو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحمت کی جائے