تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 49. Al-Hujuraat · Ayah 5
وَ لَوْ اَنَّهُمْ صَبَرُوْا حَتّٰى تَخْرُجَ اِلَیْهِمْ لَكَانَ خَیْرًا لَّهُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿5﴾
- وَلَوْاور اگر
- اَنَّهُمْوہ
- صَبَرُوْاصبر کرتے
- حَتّٰىیہاں تک کہ
- تَخْرُجَآپ نکل آتے
- اِلَيْهِمْان کے پاس
- لَكَانَالبتہ ہوگا
- خَيْرًابہتر
- لَّهُمْ ۭان کے لئے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- غَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌمہربان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر وہ صبر کئے رہتے یہاں تک کہ تم خود نکل کر ان کے پاس آتے تو یہ ان کے لئے بہتر تھا۔ اور خدا تو بخشنے والا مہربان ہے