تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 49. Al-Hujuraat · Ayah 8

  1. فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَ نِعْمَةً١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ﴿8﴾

    1. فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِاللہ کے فضل سے
    2. وَنِعْمَةً ۭاور نعمت
    3. وَاللّٰهُ عَلِيْمٌاور اللہ جاننے والا
    4. حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یعنی) خدا کے فضل اور احسان سے۔ اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے