تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 111

  1. وَ اِذْ اَوْحَیْتُ اِلَى الْحَوَارِیّٖنَ اَنْ اٰمِنُوْا بِیْ وَ بِرَسُوْلِیْ١ۚ قَالُوْۤا اٰمَنَّا وَ اشْهَدْ بِاَنَّنَا مُسْلِمُوْنَ﴿111﴾

    1. وَاِذْاور جب
    2. اَوْحَيْتُمیں نے دل میں ڈال دیا
    3. اِلَىطرف
    4. الْحَوَارِيّٖنَحواری (جمع)
    5. اَنْکہ
    6. اٰمِنُوْا بِيْایمان لاؤ مجھ پر
    7. وَبِرَسُوْلِيْاور میرے رسول پر
    8. قَالُوْٓاانہوں نے کہا
    9. اٰمَنَّاہم ایمان لائے
    10. وَاشْهَدْاور آپ گواہ رہیں
    11. بِاَنَّنَاکہ بیشک ہم
    12. مُسْلِمُوْنَفرمانبردار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب میں نے حواریوں کی طرف حکم بھیجا کہ مجھ پر اور میرے پیغمبر پر ایمان لاؤ وہ کہنے لگے کہ (پروردگار) ہم ایمان لائے تو شاہد رہیو کہ ہم فرمانبردار ہیں
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 5 : 111